the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
(ایجنسیز)
ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم گروپ سیون نے اعلان کیا ہے کہ اگر روس یوکرین کا بحران حل کرنے میں ناکام رہا تو اس کے خلاف پابندیاں سخت کردی جائیں گی۔

جی سیون کے رکن ممالک کا سربراہ اجلاس ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کی خودمختاری اور جغرافیائی وحدت



کی خلاف ورزی پر جی سیون تنظیم اس پر کئی پابندیاں عائد کرچکی ہے ۔ اگر روس نے یوکرین کو غیر مستحکم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو اس کے خلاف مربوط شعبہ جاتی پابندیوں سمیت مزید پابندیاں لگائی جائیں گی جن کے روسی معیشت پر نمایاں اثرات مرتب ہوں گے۔

دوسری جانب روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا کہنا ہے کہ جی سیون ممالک کے اس اقدام سے روس کو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.